وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے میجر رب نواز گیلانی کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے

وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے میجر رب نواز گیلانی کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کے بہادر بیٹے نے وطن کی خاطر جان قربان کردی، شہید ربنواز کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے۔ انہوں نےکہا کہ افواج پاکستان کی عظیم قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، افواج پاکستان کی قربانیوں کی بدولت ہم چین کی نیند سوتے ہیں۔

Share This Post

More To Explore