ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق ہرگاہ عام و خاص کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عیدالاضحٰی 2025 کے موقع پر انسداد دہشتگردی ایکٹ 2024 کے تحت کالعدم قرار دی گئی تنظیم ہا یا انکے نمائندگان کو کسی قسم کی مالی معاونت، صدقات،قربانی کی کھالیں دینے پر پابندی عائد ہے لہذا ہرگاہ عام و خاص سے اپیل ہے کہ جن تنظیم ہاء کے پاس متعلقہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے اجازت نامہ موجود ہو صرف ان تنظیموں کو ہی اپنے صدقات اور قربانی کی کھالیں دے کر زمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں زیر نظر نوٹیفکیشن میں کالعدم تنظیم ہا کے متعلق یا انکا نام استعمال کرتے ہوئے چندہ و کھالیں اکھٹا کرنے والوں کی اطلاع ضلعی انتظامیہ مظفرآباد کے کنٹرول روم 05822 9200055 متعلقہ پولیس تھانہ یا 15 پہ دیں یاد رہے کالعدم قرار دی گئی کالعدم یا زیر نگرانی تنظیموں کی کسی بھی قسم کی معاونت،مالی امداد یا سہولت فراہم کرنا قانونا جرم ہے جس کے مرتکب شخص/اشخاص کو سزائے قید،جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جا سکتی ہیں

مظفرآباد شہر میں آن لائن بائیک سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
مظفرآباد شہر میں آن لائن بائیک سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر مظفرآبادمدثر فاروق اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)