چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان، سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس خواجہ محمد نسیم اور جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان کی جانب سے

چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان، سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس خواجہ محمد نسیم اور جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان کی جانب سے چیف جسٹس عدالت العالیہ جسٹس صداقت حسین راجہ اور سابق جج ہائی کورٹ میاں عارف حسین کی ریٹائرمنٹ پر انکے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ عشائیہ میں سینئر جج عدالت العالیہ جسٹس سردار لیاقت حسین اور ججز عدالت العالیہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر چیف جسٹس عدالت العالیہ جسٹس صداقت حسین راجہ اورسابق جج میاں عارف حسین کی آزادکشمیر کی عدالت خدمات کو خراج تحسین پیش گیا۔

Share This Post

More To Explore