صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے عیدالاضحی کے موقع پر

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے عیدالاضحی کے موقع پر آزاد جموں وکشمیر کے عبوری آئین 1974ء کے آرٹیکل 10 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے آزاد جموں وکشمیر کی جیلوں میں مقید، قیدیوں (ماسوائے دہشت گردی و سنگین جرائم)کی سزا میں 60دن کی خصوصی نرمی کی منظوری صادر فرمائی ہے تاکہ اس رعایت سے مستفید ہونے والے قیدی اپنے اہل و عیال کے ساتھ عید منا سکیں۔

Share This Post

More To Explore