وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق عوام میں موجود، موسٹ سینئر وزیرکرنل وقاراحمد نور ،وزراء چوہدری اظہرصادق اور نثار انصرابدالی بھی ہمراہ تھے.

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق عوام میں موجود، موسٹ سینئر وزیرکرنل وقاراحمد نور ،وزراء چوہدری اظہرصادق اور نثار انصرابدالی بھی ہمراہ تھے. وزیراعظم نے برنالہ کے علاقہ جھنڈا میں شہید اللہ لوک ،باندی میں طالب علم نبیل شہید ولد محمد نوید سکنہ تھب کیکراں کی روح کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی، مرحومین شہداء کے جملہ لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی، اس موقع پر کہاکہ حکومت شہداء کے ورثاء کا بھرپور خیال رکھ رہی ہے اور فوری طور پر امدادی پیکج دیا گیا۔

Share This Post

More To Explore