وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر مولاناپیر محمد مظہر سعید شاہ کی بھارتی گولہ باری کے نتیجے میں شہید ہونے والے افراد کے گھر آمد۔

وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر مولاناپیر محمد مظہر سعید شاہ کی بھارتی گولہ باری کے نتیجے میں شہید ہونے والے افراد کے گھر آمد۔ شہداء کے ورثاء کے ساتھ اظہار تعزیت۔ وزیر اطلاعات پیر مظہر سعید شاہ نے بگنہ میں شہید علی احمد بٹ کے والد کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا اور ان کی حوصلہ افزائی بھی کی۔اس موقع پر وزیر اطلاعات نے نوجوان کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اورپسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ پیر مظہر سعید شاہ نے شاہکوٹ میں محمد شافی کی اہلیہ کی شہادت پر ان کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا اور شہید کی بلندی درجات کیلئے دعا بھی کی۔ پیر مظہر سعید شاہ نے بگنہ اور شاہکوٹ میں انڈین فائرنگ سے متاثرہ علاقے کا دورہ بھی کیا۔اس موقع پر وزیر اطلاعات پیر مظہر سعید شاہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ شہادت ہمارے لئے فخر کی بات ہے۔ نیلم کے غیور عوام نے آپریشن بنیان مرصوص کے دوران سیسہ پلائی دیوار کی مانند افواج پاکستان کا ساتھ دیا جس پر میں ضلعی انتظامیہ، عوام اور پاک فوج کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ بھارت کے غرور کو خاک میں ملانے کیلئے ہم اپنی افواج اور شاہینوں کے شکرگزار ہیں۔ ہمارے شاہینوں نے رافیل کو بھی تہس نہس کیا اور دشمن پر دہشت بھی طاری کی۔ نیلم کے عوام نے استقامت کے ساتھ پاک فوج کے شانہ بشانہ دشمن کا مقابلہ کیا مگر نقل مکانی نہیں کی۔ ہم جنگ نہیں چاہتے تھے مگر ہم پر جنگ مسلط کی گئی دنیا نے نہ صرف سنا بلکہ دیکھا کس طرح ہم نے بھارت کو دندان شکن جواب دیا اور ہم نے یہ ثابت کیا کہ ہمارے پاس نہ صرف اچھی چائے ہے بلکہ جدید ٹیکنالوجی اور جذبہ بھی ہے۔ اپنے شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ان کی درجات کی بلندی کیلئے دعا گو ہیں۔ صحافیوں نے جس طرح ذمہ داری کے ساتھ انڈین پروپیگنڈے کا موثر جواب دیا ہم اس پر ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

Share This Post

More To Explore

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے برنالہ میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوے انہیں بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر خراج تحسین پیش کیا ۔

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے برنالہ میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوے انہیں

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto slot

prediksi dapurtoto

toto togel

bo togel

togel gacor

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

togel gacor

bo togel

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

agen togel

10 situs togel terpercaya

situs toto

deposit 5000

situs togel

link togel

situs togel

situs togel

situs toto

situs togel

situs togel

toto slot