آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے افضل بٹ کو پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کا صدر اور ارشد انصاری کو پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کا سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے افضل بٹ کو پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کا صدر اور ارشد انصاری کو پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کا سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئےامید کا اظہار کیا ہے کہ افضل بٹ سمیت تمام منتخب عہدیداران صحافیوں کے اعتماد پر پورا اتریں گے اور پی ایف یو جے اظہار رائے کی آزادی کو یقینی بنائے گی. انہوں نے کہا کہ منتخب عہدیداران صحافیوں کی فلاح وبہبود کیلیے کاوشیں جاری رکھیں گے.

Share This Post

More To Explore