قائم مقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر کی سینئر رہنما پاکستان پیپلزپارٹی چوہدری محمد ریاض کی رہائش گاہ آمد۔

قائم مقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر کی سینئر رہنما پاکستان پیپلزپارٹی چوہدری محمد ریاض کی رہائش گاہ آمد۔اس موقع پر سابق مشیر حکومت آزاد کشمیر/مرکزی نائب صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر سردار امجد یوسف، معاون خصوصی سپیکر آزاد کشمیر/ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سید عزادار حسین کاظمی، چیرمین علماء مشائخ پیپلزپارٹی آزاد کشمیر حافظ محمد طارق اور دیگر بھی موجود تھے ۔اس موقع پر چوہدری ریاض نے قائمقام صدر آزادجموں وکشمیر کو گلدستہ پیش کیا

Share This Post

More To Explore