صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری سے چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس (ر) عبدالرشید سلہریا کی ایوان صدر مظفرآباد میں الوداعی ملاقات۔

صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری سے چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس (ر) عبدالرشید سلہریا کی ایوان صدر مظفرآباد میں الوداعی ملاقات۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس (ر) عبدالرشید سلہریا کی خدمات کو سراہا اور بہترین کارکردگی پر خراج تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر۔ ملاقات میں چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس (ر) عبدالرشید سلہریا نے صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری کا رہنمائی پر شکریہ ادا کیا اور اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ آئندہ بھی ان سے راہنمائی حاصل کرتے رہیں گے۔

Share This Post

More To Explore