آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق قومی اسمبلی کے رکن چوہدری محمد الیاس کی رہائش گاہ پر گئے اور ان سے انکے بھائی چوہدری محمد فیاض کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق قومی اسمبلی کے رکن چوہدری محمد الیاس کی رہائش گاہ پر گئے اور ان سے انکے بھائی چوہدری محمد فیاض کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے رکن قومی اسمبلی کو پرسہ دیا ۔اس موقع پر موسٹ سنیئر وزیر کرنل(ر) وقار احمدنور ، وزیر تعلیم دیوان علی چغتائی ، وزیر تعمیرات عامہ چوہدری اظہر صادق ، مشیر حکومت سردار احمد صغیر بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے

Share This Post

More To Explore