وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق سے سنٹرل بار ایسوسی ایشن مظفرآبادکے وفد نے صدر ناصر مسعود مغل ایڈووکیٹ کی قیادت میں ملاقات.

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق سے سنٹرل بار ایسوسی ایشن مظفرآبادکے وفد نے صدر ناصر مسعود مغل ایڈووکیٹ کی قیادت میں ملاقات.

جنرل سیکرٹری سنٹرل بار ایسوسی ایشن وقار فاروق عباسی ایڈووکیٹ, اعجاز یوسف ایڈووکیٹ , شازیہ کیانی ایڈووکیٹ , عمر عزیز ایڈووکیٹ, محمد رمضان ایڈووکیٹ بھی موجود تھے.ریاست کے نظام کو آئین و قانون کے تابع کر دیا ہے. وزیراعظم آزاد کشمیر

وکلاء معاشرے کا اہم حصہ ہیں. چوہدری انوارالحقوکلاء کے ہیلتھ انشورنس سمیت تمام مسائل حل کیے جائیں گے. وزیراعظم آزاد کشمیر

وکلاء کنونشن منعقد کروائیں جس میں تمام مکتبہ فکر کے لوگوں کو مدعو کریں. وزیراعظم آزاد کشمیر

ریاست کے عوام کے ٹیکسوں کے پیسے کا تحفظ یقینی بنا رہے ہیں. چوہدری انوارالحق

رٹھوعہ ہریام پل, جاگراں ہائیڈل پاور پراجیکٹ اور آؤٹ آف سکول چلڈرن کے پراجیکٹس پر کام جاری ہے. وزیراعظم آزاد کشمیر

جاگراں ہائیڈل پراجیکٹ مئی تک بجلی کی ترسیل شروع کر دے گا. چوہدری انوارالحق

مظفرآباد شہر کے لئے اربن سوریج اینڈ سینیٹیشن کا منصوبہ لا رہے ہیں. وزیراعظم آزاد کشمیر

ریاست کے عوام کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کرنے کے لیے ہیلتھ پیکیج کا اعلان رہے. چوہدری انوارالحق

وکلاء معاشرے کا باشعور طبقہ ہیں. وزیراعظم آزاد کشمیر

لوگوں کو انصاف کی فراہمی اور لوگوں کے بنیادی حقوق کی فراہمی میں وکلاء کا بنیادی کردار ہے۔ چوہدری انوارالحق

وزیراعظم نے صدر سنٹرل بار ایسوسی ایشن ناصر مسعود مغل ایڈووکیٹ کو 35 لاکھ کاچیک بھی دیا.

وفد نے وزیراعظم کے عوام دوست ایجنڈے کو سراہا.

آزادکشمیر کے وکلاء کی جانب سے وزیراعظم کو مکمل حمایت کا یقین دلایا۔

Share This Post

More To Explore