وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے ڈسٹرکٹ پریس کلب کی 37ویں سالگرہ کے موقع کیک کاٹا۔ اس موقع پر وزرا کرام موسٹ سنیر وزیر کرنل (ر) وقار احمد نور ،جاوید اقبال بڈھانوی وزیر بحالیات ،وزیر ہائر ایجوکیشن ظفر اقبال ملک،وزیر صحت عامہ ڈاکٹر نثار انصر ابدالی،،ڈائریکٹر اطلاعات راجہ شاہد حسین کھوکھر ،صدارتی مشیر چوہدری محمد محبوب ،ڈپٹی کمشنر چوہدری حق نواز،ایس پی عدیل صدر پریس کلب شاہنواز بٹ اور دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔

سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری طارق فاروق کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانو ن ساز اسمبلی کے اجلاس میں سابق وزیرا عظم و ممبر اسمبلی فیصل ممتاز راٹھور،اپوزیشن لیڈر و ممبر اسمبلی چوہدری محمد یاسین،ممبر اسمبلی چوہدری محمد اسماعیل،ممبر اسمبلی سید بازل علی نقوی،ممبر اسمبلی محترمہ سحرش قمر،ممبر اسمبلی چوہدری محمد رخسار،ممبر اسمبلی محترمہ فرزانہ یعقوب کی جانب سے قراردادیں پیش کیں گئیں۔جنہیں متفقہ طور منظور کر لیا گیا۔
سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری طارق فاروق کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانو ن ساز اسمبلی کے اجلاس میں سابق وزیرا عظم و ممبر اسمبلی
