برہان وانی شہید تحریک آزادی کا روشن ستارہ ہے ،وزیراعظم آزادکشمی
برہان وانی شہید تحریک آزادی کا روشن ستارہ ہے ،وزیراعظم آزادکشمیر
برہان وانی شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ،وزیراعظم آزادکشمیر
برہان وانی شہید نے نوجوانی میں بھارت کے خلاف علم بغاوت بلند کیا ،وزیراعظم آزادکشمیر
برہان وانی شہید نے اپنی سر زمین کشمیر پر بھارتی فوجی قبضے کو تسلیم نہیں کیا ،چوہدری انوارالحق
برہان وانی شہید نے نہتا ہونے کے باوجود بھارتی فوج کو للکارا ،وزیراعظم آزادکشمیر
برہان وانی شہید ایک دلیر شخصیت تھے ،وزیراعظم آزادکشمیر
برہان وانی شہید کے خاندان کو سلام پیش کرتے ہیں ،وزیراعظم آزادکشمیر
برہان وانی شہید کشمیری قوم کے ہیرو ہیں ،چوہدری انوارالحق
انشاءاللہ برہان وانی شہید کا مشن مکمل کیا جائے گا ،وزیراعظم آزادکشمیر
انشاءاللہ پوری ریاست جموں و کشمیر کا پاکستان سے الحاق ہو گا ،وزیراعظم آزادکشمیر

