چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس(ر) عبد الرشید سلہریا نے الیکشن کمیشن کے راولپنڈی پونچھ ہاؤس میں قائم دفتر کا اچانک دورہ کیا اور ریکادڑ ملاحظہ کیا۔

چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس(ر) عبد الرشید سلہریا نے الیکشن کمیشن کے راولپنڈی پونچھ ہاؤس میں قائم دفتر کا اچانک دورہ کیا اور ریکادڑ ملاحظہ کیا۔ اس موقع پر جملہ سٹاف حاضر پایا گیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے تمام اہلکاران اور عاملان کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا

Share This Post

More To Explore