وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے ڈی آئی جی سردار ظہیر کی والدہ محترمہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے ڈی آئی جی سردار ظہیر کی والدہ محترمہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

Share This Post

More To Explore