آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی حقیقی چچی محترمہ انتقال کر گئیں ۔مرحومہ سابق سنئیر وزیر چوہدری صحبت علی (مرحوم) کی بھاوج ،سابق ایم ایل اے چوہدری اشرف کی زوجہ ،سابق سیکرٹری دفاع جنرل(ر) اکرام الحق کی چچی اور سابق قائم مقام وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری پرویز اشرف اور سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل چوہدری ولید اشرف کی والدہ محترمہ تھیں ۔مرحومہ کی نماز جنازہ آج سہ پہر 5:45 پر بھمبر شہر میں ادا کی جائے گی

سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری طارق فاروق کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانو ن ساز اسمبلی کے اجلاس میں سابق وزیرا عظم و ممبر اسمبلی فیصل ممتاز راٹھور،اپوزیشن لیڈر و ممبر اسمبلی چوہدری محمد یاسین،ممبر اسمبلی چوہدری محمد اسماعیل،ممبر اسمبلی سید بازل علی نقوی،ممبر اسمبلی محترمہ سحرش قمر،ممبر اسمبلی چوہدری محمد رخسار،ممبر اسمبلی محترمہ فرزانہ یعقوب کی جانب سے قراردادیں پیش کیں گئیں۔جنہیں متفقہ طور منظور کر لیا گیا۔
سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری طارق فاروق کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانو ن ساز اسمبلی کے اجلاس میں سابق وزیرا عظم و ممبر اسمبلی
