آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے رکن قانون ساز اسمبلی چوہدری مقبول گجر کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے

اسلام آباد (پی آئی ڈی) 15 اگست 2023

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے رکن قانون ساز اسمبلی چوہدری مقبول گجر کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

Share This Post

More To Explore