وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کا صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو ٹیلی فون۔اس موقع پر وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے صدر ریاست جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کوعیدالاضحی کی مبارکباددی۔


وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کا صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو ٹیلی فون۔اس موقع پر وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے صدر ریاست جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کوعیدالاضحی کی مبارکباددی۔ وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور صدر ریاست آزاد جموں وکشمیرسلطان محمود چوہدری نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔

Share This Post

More To Explore