ڈپٹی کمشنر چوہدری امجداقبال نے بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کی طرف سے مستحق خاندانوں میں رقم تقسیم کر نے کے لیے ا سٹیڈیم میں بنائے گے سنٹر میں خواتین کے بیٹھنے کے لیے معقول انتظام نہ ہونے کے


ڈپٹی کمشنر چوہدری امجداقبال نے بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کی طرف سے مستحق خاندانوں میں رقم تقسیم کر نے کے لیے ا سٹیڈیم میں بنائے گے سنٹر میں خواتین کے بیٹھنے کے لیے معقول انتظام نہ ہونے کے باعث بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے متعلقین کو اپنے آفس طلب کر لیااورہدایت کی کہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کلیال شہرواور گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2میں بیٹھنے،پانی اور سائے کا معقول انتظام کریں خواتین اور مستحقین کو رقم کی ادائیگی کے لیے ہر ممکن سہولیات فراہم کریں

Share This Post

More To Explore