وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل(ر) وقار نور،وزیر حکومت راجہ فیصل ممتاز راٹھور،چیف سیکرٹری ڈاکٹرمحمد عثمان چاچڑ،پرنسپل سیکرٹری،ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات فیاض علی عباسی،سیکرٹری مالیات عصمت اللہ شاہ،سیکرٹری سروسز و جنرل ایڈمنسٹریشن راجہ امجد پرویز،سیکرٹری قانون،پارلیمانی امورو انسانی حقوق ارشاد احمد قریشی،سیکرٹری اطلاعات انصر یعقوب سمیت اعلی حکام نے شرکت کی

Share This Post

More To Explore