مظفرآباد ڈویژن میں وزیرا عظم آزادکشمیر کے احکامات پر عملدرآمد جاری۔ کمشنر مظفرآباد ڈویژن سردار عدنان خورشید نے وزیر اعظم کے احکامات پر عملدرآمد کی خود مانیٹرنگ شروع کر دی۔ گزشتہ روزکمشنرمظفرآباد سردار عدنان خورشید کی زیر صدارت پولیس،ا نتظامیہ اور دیگر متعلقہ محکمہ جات کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔ 

Share This Post

More To Explore