پاک فوج کے زیراہتمام آٹھمقام کے نواحی گاؤں پالڑی کو ماڈل ویلیج بنانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔  مقامی کمانڈنگ آفیسر نے ابتدائی سروے کیلئے پالڑی گاؤں کاوزٹ کیا اور عمائدین علاقہ سے ملاقاتیں

پاک فوج کے زیراہتمام آٹھمقام کے نواحی گاؤں پالڑی کو ماڈل ویلیج بنانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔  مقامی کمانڈنگ آفیسر نے ابتدائی سروے کیلئے پالڑی گاؤں کاوزٹ کیا اور عمائدین علاقہ سے ملاقاتیں بھی کیں۔  پالڑی کے راستوں پر صفائی ستھرائی کیلئے ڈسٹ بین نصب کردیئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق مقامی کمانڈنگ آفیسر سرفراز خان نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرآٹھ مقام کے قریب گنجان آبادی کے علاقہ پالڑی کو ماڈل ویلج بنانے کیلئے سروے سے قبل عمائدین علاقہ سے ملاقاتیں کیں۔پالڑی کو ماڈل ویلج بنانے کے حوالے سے مقیم پالڑی / عمائدین علاقہ سے اہم امور پرتبادلہ خیال کیاگیاہے۔پالڑی آزادکشمیر کے دیہاتوں میں پہلا گاؤں گا جس کو ماڈل ویلج بنایاجا ئے گا۔

Share This Post

More To Explore