دنیا بھر کی طرح میرپور میں بھی مسیحی برادری نے ایسٹر کا تہوارنہایت ہی خوشی کے ساتھ منایا، مسیحی برادری نے عبادات کے علاوہ ایسٹر موسیقی، پھولوں، موم بتیوں، اور چرچ کی گھنٹیاں بجا ئیں۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل یاسر ریاض نے ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کے تہوار میں شرکت کی

دنیا بھر کی طرح میرپور میں بھی مسیحی برادری نے ایسٹر کا تہوارنہایت ہی خوشی کے ساتھ منایا، مسیحی برادری نے عبادات کے علاوہ ایسٹر موسیقی، پھولوں، موم بتیوں، اور چرچ کی گھنٹیاں بجا ئیں۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل یاسر ریاض نے ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کے تہوار میں شرکت کی اور انہیں یقین دلایا کہ مسیحی برادری کو یقین دلایاکہ حکومت اور انتظامیہ ان کی جائز اور حل طلب مسائل حل کرئے گی۔مذہیب اسلام میں دیگر مذاہب کے ساتھ جس طرح حسن سلوک کر نے کے حکامات دیئے ہیں اس طرح ان کے حقوق کا بھی خیال رکھا جا ئے گا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل یاسر ریاض کو ایسٹر کے موقع پر اپنے ساتھ پا کر مسیحی برادری اور بچوں نے خوشی کا اظہار کیا۔

Share This Post

More To Explore