ڈپٹی کمشنر/چئیرمین ڈیجیٹل و خانہ مردم شماری سردار طاہر محمود کی زیر صدارت مردم شماری کے عمل کا جائزہ اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوا۔ 


ڈپٹی کمشنر/چئیرمین ڈیجیٹل و خانہ مردم شماری سردار طاہر محمود کی زیر صدارت مردم شماری کے عمل کا جائزہ اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوا۔  اجلاس میں تحصیلدار آٹھمقام بشارت چوہدری، ڈسٹرکٹ کوارڈی نیٹر برائے ادارہ شماریات پاکستان احمد فراز،  ٹرینرز و فیلڈ سپروائزر جمشید بشیر، نمائندہ سننسس سپورٹ سنٹر رفاقت شیخ اورفیلڈ سپروائزران نے شرکت کی۔  اجلاس میں ضلع نیلم میں جاری مردم شماری کی پراگرس رپورٹ اور شمارکنندگان و سپروائزرز کی کاکردگی کا جائزہ لیا گیا۔  اس موقع پرڈپٹی کمشنر/چئیرمین ڈیجیٹل و خانہ مردم شماری سردار طاہر محمود نے فیلڈ سپروائزران باقی ماندہ کام کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

Share This Post

More To Explore