وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ ہماری منزل پاکستان ہے،ہندوستان کو پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے سے پہلے ڈیڑھ کروڑ کشمیریوں کا سامنا کرنا پڑے گا


 وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ ہماری منزل پاکستان ہے،ہندوستان کو پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے سے پہلے ڈیڑھ کروڑ کشمیریوں کا سامنا کرنا پڑے گا، معاشی طور پر مضبوط اور مستحکم پاکستان بہتر اندار میں کشمیر کی نمائندگی کر سکتا ہے، کشمیری گزشتہ سات دہائیوں سے تحریک آزادی کشمیر کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں،اقوام متحدہ اور عالمی دنیا اپنے قراردادوں پر عمل کروائیں، ہمیں تحریک آزادی کشمیر کے حوالے سے روایتی طریقہ کار تبدیل کرنا ہونگے، ہندوستان کی آنکھوں میں آنکھ ڈال کر بات کرنی ہو گی۔پاکستان کی وزارت خارجہ اور سفارتی سطح پرکشمیری نمائندہ ہونا چاہیے تاکہ پوری دنیا کو بھارت کا مکروہ چہرہ دکھا یاجا  سکے۔ان خیالات کا اظہار وزیراعظم آزادکشمیر نے اپنے خصوصی بیان میں کیا۔ وزیراعظم آزادکشمیر سردارتنویر الیاس خان نے کہا کہ حال ہی میں خطے میں اہم تبدیلیاں آ رہی ہیں جن کا فائدہ اٹھایا جانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ہر دور میں سفارتی سطح پر کشمیریوں کی بھرپور نمائندگی کی مسئلہ کشمیر کے حوالے سے پاکستان کا موقف دو ٹوک رہاہے،ہندوستان  طاقت کے بل بوتے پر مقبوضہ کشمیر  پرقابض ہے۔ آئے روز مقبوضہ کشمیر کے اندر نہتے کشمیریوں کو شہید کیا جاتا ہے۔انہوں نے کہاکہ 05 اگست2019 کو مودی سرکار نے آرٹیکل 370 اور 35A کے خاتمے کے بعد مقبوضہ کشمیر کی ڈیموگرافی تبدیل کرنے کیلئے مکروہ اقدام کررہا ہے اور مسلم اکثریت والے علاقوں میں ریٹائرڈ انڈین فوجیوں کو ڈومیسائل جاری کیے جارہے ہیں تاکہ ان علاقوں کو اقلیت میں تبدیل کیا جا سکے۔وزیراعظم آزادکشمیر نے کہاکہ ہندوستان کے تمام تر ہتھکنڈوں کے باجود مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام تحریک آزادی کشمیر کو جاری رکھے ہوئے اور  الحاق پاکستان کے خواہاں ہیں۔انہوں نے کہاکہ آزاد ریاست جموں و کشمیر کے لوگ اپنی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
٭٭٭٭اسلام آباد (پی آئی ڈی) 20 مارچ 2023آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے بزرگ سیاسی رہنماء،سابق سپیکر قانون ساز اسمبلی،ممبر کشمیر کوں سل سردار سیاب خالد کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم نے سردار سیاب خالد کی سیاسی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ سردار سیاب خالد آزادکشمیر کے سینئر سیاستدان تھے جن کی وفات سے خطہ بالخصوص پونچھ  ایک قد آور سیاسی شخصیت سے محروم ہو گیا۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Share This Post

More To Explore

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے برنالہ میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوے انہیں بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر خراج تحسین پیش کیا ۔

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے برنالہ میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوے انہیں

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto slot

prediksi dapurtoto

toto togel

bo togel

togel gacor

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

togel gacor

bo togel

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

agen togel

10 situs togel terpercaya

situs toto

deposit 5000

situs togel

link togel

situs togel

situs togel

situs toto

situs togel

situs togel

toto slot