صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے سابق صدرآزادکشمیر غازی ملت کیپٹن جنرل سید علی احمد شاہ مرحوم کی تحریک پاکستان، ریاست جموں و کشمیر کی آزادی اور تحریک الحاق پاکستان کے لئے تاریخی خدمات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ تحریک تکمیل پاکستان کے عظیم رہنما اور جرات مند لیڈر تھے

صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے سابق صدرآزادکشمیر غازی ملت کیپٹن جنرل سید علی احمد شاہ مرحوم کی تحریک پاکستان، ریاست جموں و کشمیر کی آزادی اور تحریک الحاق پاکستان کے لئے تاریخی خدمات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ تحریک تکمیل پاکستان کے عظیم رہنما اور جرات مند لیڈر تھے، ان کا شمار چوہدری غلام عباس کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے۔19 جولائی 1947 کی قرار الحاق پاکستان پیش کرنے والوں میں وہ شامل تھے  وہ ایک نڈر، مخلص، جراتمند اور اعلی قائدانہ صلاحتیوں کے مالک لیڈر تھے جھنوں نے ریاست جموں و کشمیر کے عوام کی جدوجہدآزادی میں نمایاں کردار ادا کیا۔ بطور صدر ریاست جموں و کشمیر میں انہوں نے آزاد کشمیر کی انقلابی آرمی کی تشکیل اور سرکاری محکموں میں امور دینیہ کا اضافہ کروایا۔ آپ کی ان خدمات کو جموں و کشمیر کے عوام ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ وہ ریاست جموں و کشمیر کی تاریخ کا وہ روشن باب تھے جن کے کردار اور گفتار پر کوئی انگلی نہیں اٹھاسکتا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سابق صدر آزاد کشمیر غازی ملت کیپٹن جنرل سید علی احمد شاہ کی 33 ویں سالانہ برسی کے موقع پر اپنے الگ الگ پیغامات میں کیا۔ انہوں نے کہاکہ سید علی احمد شاہ شرافت، دیانت اور ذہانت کے پیکر ہونے کے ساتھ ساتھ اسلامی اشعار کی مکمل پاسداری کرنے والی شخصیت تھے ان کی تحریک آزادی کو اجاگر کرنے اور کامیاب کرنے کے لئے جدوجہد،خطہ کی تعمیروترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے لئے دی جانے والی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے برسی کے موقع پر جموں و کشمیرکے عوام سے کہاکہ وہ اپنے اسلاف کی قربانیوں کو یاد رکھیں اور آزادی کے لئے جو راہیں انہوں نے متعین کی تھیں ان کو پایا تکمیل تک پہنچانا ہماری اولین ذمہ داری ہونا چاہیے۔ سید علی احمد شاہ نے ڈوگرہ کی طرف سے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم دیکھ کر ڈوگرہ کی جموں و کشمیر آرمی سے بطور لیفٹیننٹ کا عہدہ چھوڑ کر عملی سیاست کا آغاز کیا۔ عسکری تجربہ کی بنیاد پر کشمیری راہنماؤں اور مجاہدین کے ساتھ ملکر آزاد کشمیر کے علاقوں کو ڈوگرہ سے آزادی دلائی۔ اپنے پیغامات  میں کہا کہ سید علی احمد شاہ نے ریاست جموں وکشمیر کے الحاق پاکستان،بھارت سے آزادی کے لئے انتھک جدوجہد کی او رکشمیریوں میں سیاسی وقومی شعور کی بیداری کے لئے شبانہ روز کاوشیں کیں اور تحریک کے دوران جب جماعت کے سرکردہ لیڈروں کو گرفتار کرلیاگیا تو علی احمدشاہ نے قیادت خود سنبھال کر جدوجہد جاری رکھی۔ علی احمد شاہ نے امانت ودیانت کی عمدہ روایات قائم کیں بطور صدر آزادکشمیر انھوں نے اپنے فرائض کی سر انجام دہی کے لیے قومی خزانے کے تصرف میں بھرپور امانت کی مثالیں  قائم کیں۔ اللہ تعالی سے دعا کہ وہ غازی ملت کیپٹن جنرل سید علی احمد شاہ کی آخرت کی منازل میں آسانیاں پیدا کرے۔

Share This Post

More To Explore

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے برنالہ میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوے انہیں بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر خراج تحسین پیش کیا ۔

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے برنالہ میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوے انہیں

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto slot

prediksi dapurtoto

toto togel

bo togel

togel gacor

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

togel gacor

bo togel

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

agen togel

10 situs togel terpercaya

situs toto

deposit 5000

situs togel

link togel

situs togel

situs togel

situs toto

situs togel

situs togel

toto slot