ترجمان وزیراعظم آزاد کشمیر توصیف عباسی نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم برداشت کی حدوں سے تجاوز کر چکے ہیں۔ بچے، بوڑھے، جوان، مرد وخواتین غرض کوئی بھی بھارتی جارحیت سے بچ نہیں سکا۔ بچوں پر ایسا بہیمانہ تشدد کیا جاتا

ترجمان وزیراعظم آزاد کشمیر توصیف عباسی نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم برداشت کی حدوں سے تجاوز کر چکے ہیں۔ بچے، بوڑھے، جوان، مرد وخواتین غرض کوئی بھی بھارتی جارحیت سے بچ نہیں سکا۔ بچوں پر ایسا بہیمانہ تشدد کیا جاتا ہے کہ اسکے تصور سے ہی رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں اور انسانیت شرمانے لگتی ہے۔ جوانوں کو اغوا کر کے لاپتا کر دیا جاتا ہے اور بعد ازاں بے دردی سے مسخ شدہ لاشیں توہین آمیز انداز میں پھینک دی جاتی ہیں جو بھارت کی فرعونیت اور چنگیزیت کا منہ بولتا ثبوت ہوتی ہیں۔ خواتین کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا کر حوا کی بیٹی کی حرمت و تقدس کو پامال کیا جاتا ہے۔ ہنستے بستے گھروں کو اجاڑنا بھارتی فوج اور بھارتی پولیس کا مشغلہ بن چکا ہے۔ انسانی حقوق کی پامالی کی شاید ہی ایسی کوئی اور نظیر کہیں ملتی ہو۔بھارت کے غیر قانونی اور یک طرفہ اقدامات کو پاکستان اور کشمیریوں نے یکسر مسترد کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پاکستان اور دنیا کے لیے شدید تشویش کا باعث ہے۔ہندوستان مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث ہے۔وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے ہر فورم پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیااور غاصب بھارت کو للکارا۔توصیف عباسی نے کہا کہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر ابھی تک عمل درآمد نہیں کیا گیا حالانکہ یہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے کی سب سے پرانی قراردادیں ہیں۔ ترجمان وزیراعظم آزاد کشمیر توصیف عباسی نے کہا کہ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کامیاب دورہ کراچی کر کے کشمیریوں کا حقیقی ترجمان ہونے کا ثبوت دیا۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے دورے کو ریاستی اورنیشنل میڈیا میں شاندار پزیرائی حاصل ہوئی۔

Share This Post

More To Explore

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے برنالہ میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوے انہیں بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر خراج تحسین پیش کیا ۔

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے برنالہ میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوے انہیں

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto slot

prediksi dapurtoto

toto togel

bo togel

togel gacor

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

togel gacor

bo togel

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

agen togel

10 situs togel terpercaya

situs toto

deposit 5000

situs togel

link togel

situs togel

situs togel

situs toto

situs togel

situs togel

toto slot