ڈپٹی کمشنر چوہدری امجدا قبال کی زیر صدارت پبلک ٹرانسپورٹرز/ اڈہ مالکان کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری یاسر ریاض اوراسسٹنٹ کمشنر سردار عبدالقادر خان، ڈی ایس پی ٹریفک چوہدری محمد شبیرڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر عدنان مختار کے علاوہ ٹرانسپورٹرزواجد علی،خواجہ محمدمنیر،محمد عظیم بھٹی،چوہدری عبدالحمید،محمد غالب،برکت علی،ممتاز حسین،محسن مقصود،حاجی رشید،عبدالغفور،راجہ جمیل،چوہدری زاہد ایوب،غلام محی الدین نے شرکت کی

ڈپٹی کمشنر چوہدری امجدا قبال کی زیر صدارت پبلک ٹرانسپورٹرز/ اڈہ مالکان کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری یاسر ریاض اوراسسٹنٹ کمشنر سردار عبدالقادر خان، ڈی ایس پی ٹریفک چوہدری محمد شبیرڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر عدنان مختار کے علاوہ ٹرانسپورٹرزواجد علی،خواجہ محمدمنیر،محمد عظیم بھٹی،چوہدری عبدالحمید،محمد غالب،برکت علی،ممتاز حسین،محسن مقصود،حاجی رشید،عبدالغفور،راجہ جمیل،چوہدری زاہد ایوب،غلام محی الدین نے شرکت کی۔
ڈپٹی کمشنر چوہدری امجد اقبال نے پبلک ٹرانسپورٹ میں آگ بجھانے والے آلات کی تنصیب کے لئے  ٹرانسپورٹرزکو تین ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری یاسر ریاض اوراسسٹنٹ کمشنر سردار عبدالقادر خان و دیگرشرکاء کی تجاویز پر 5رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔پبلک ٹرانسپورٹ میں مسافروں کی سہولت کے لئے پولیس اور انتظامیہ کے موبائل،واٹس ایپ نمبرز آویزاں کرنا لازمی قرار،گاڑیوں میں سگریٹ نوشی اور مسافروں سے بد اخلاقی کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر راجہ شوکت حسین ناز نے بتایاکہ بس اڈوں کے قریب ریسکیو 1122کی طرف سے اگاہی کیمپ لگایا جائیگا جو اڈہ مالکان ٹرانسپورٹرز اور مسافروں سمیت دیگر شہریوں کو شعور بیداری میں کردار ادا کرئے گا۔ڈپٹی کمشنر چوہدری امجد اقبال نے ہدایت کی کہ شہریوں کی حفاظت کے پیش نظر آگ بجھانے والے آلات،سلینڈر کی تنصیب فوری کی جائے اس کے علاوہ مسافروں کو خود بھی متحرک ہوکر انتظامیہ کے ساتھ رابطہ کرنا پڑے گا تاکہ ایسے ڈرائیور حضرات کے خلاف کارروائی کی جاسکے جو قانون شکنی کے مرتکب ہوں گے۔

Share This Post

More To Explore

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے برنالہ میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوے انہیں بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر خراج تحسین پیش کیا ۔

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے برنالہ میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوے انہیں

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto slot

prediksi dapurtoto

toto togel

bo togel

togel gacor

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

togel gacor

bo togel

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

agen togel

10 situs togel terpercaya

situs toto

deposit 5000

situs togel

link togel

situs togel

situs togel

situs toto

situs togel

situs togel

toto slot