صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری 19فروری 2023 بروز اتوار دن 12:30 بجے سہنسہ ریسٹ ہاؤس میں اپنے اعزاز میں منعقدہ استقبالیہ جلسے سے بطور مہمان خصوصی خطاب کریں گے

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری 19فروری 2023 بروز اتوار دن 12:30 بجے سہنسہ ریسٹ ہاؤس میں اپنے اعزاز میں منعقدہ استقبالیہ جلسے سے بطور مہمان خصوصی خطاب کریں گے۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اپنے حالیہ بیرون ممالک دورہ اور مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے سلسلے میں کی گئی کوششوں سے عوام کو آگاہ کرنے کے علاوہ مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال پر اظہار خیال کریں گے۔ اس سلسلے میں استقبالیہ کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ جلسہ کی تیاریاں عروج پر ہیں اور عوام میں جوش و خروش پایاجاتا ہے۔

Share This Post

More To Explore