اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد منیر احمد قریشی کی والدہ کی نماز جنازہ  ہائی کورٹ گراؤنڈ مظفرآباد میں ادا کر دی گئی

اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد منیر احمد قریشی کی والدہ کی نماز جنازہ  ہائی کورٹ گراؤنڈ مظفرآباد میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں چیف جسٹس عدالت العالیہ جسٹس صداقت حسین راجہ، اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر، سینئر موسٹ وزیر حکومت خواجہ فاروق احمد، وزراحکومت، ممبران اسمبلی ججز صاحبان، سربراہان محکمہ جات، ضلعی انتظامیہ، پولیس اورسول و عسکری حکام نے شرکت کی۔ نماز جنازہ کے بعد مرحومہ کو نیو سول سیکرٹریٹ چھتر قبرستان میں سپرد خا ک کر دیا گیا۔

Share This Post

More To Explore