Bulletin Videos

مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی، سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان، صدر مسلم لیگ ن شاہ غلام قادر، وزراء حکومت اور مسلم لیگ ن کے ممبران اسمبلی صدر آزاد جموں وکشمیر کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ ن کی جانب سے ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان کے کاغذات نامزدگی جمع کروا رہے ہیں

Read More »