DGPR AJK

آزاجموں وکشمیر پریس فائونڈیشن کے بورڈ آف گورنرز 2024 کے انتخابات کے لیے چیف الیکشن کمشنر/ سیکرٹری اطلاعات نے ترمیمی شیڈول جاری کر دیا۔

آزاجموں وکشمیر پریس فائونڈیشن کے بورڈ آف گورنرز 2024 کے انتخابات کے لیے چیف الیکشن کمشنر/ سیکرٹری اطلاعات نے ترمیمی شیڈول جاری کر دیا۔ ترمیمی شیڈول کے مطابق چیف الیکشن کمشنر/سیکرٹری اطلاعات 19 نومبر 2024 کو کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کی سماعت کرتے ہوئے فیصلہ جات کریں گے جس کے بعد20 نومبر کو امیدواران کی غیر حتمی فہرست امیدواران جاری کی جائے گی۔ چیف الیکشن کمشنر کے فیصلے کے خلاف اپیلیں 21نومبر 2024 دن 01:00 بجے تک کی جا سکتی ہیں۔ اپیل ہا پر فیصلہ جات و واپسی کاغذات کے لیے 22 نومبر 2024 کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ جبکہ امیدواران کی حتمی فہرست بھی 22نومبر 2024 کو جاری کی جائے گی۔ آزادجموں وکشمیر پریس فائونڈیشن کے انتخاب کے لیے پولنگ مورخہ 10 دسمبر 2024 کو ہو گی۔ جبکہ سرکاری سطح پر نتائج کا اعلان 11 دسمبر 2024 کو کیا جائیگا۔

Share This Post

More To Explore

صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہم آزادی کے بیس کیمپ سے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ آزاد کشمیر کا بچہ بچہ انکی آزادی کی جدوجہد میں انکے شانہ بشانہ ہے

 صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہم آزادی کے بیس کیمپ سے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو یقین دلاتے ہیں

آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ سستا آٹا اور بجلی کے انراخ پر سبسڈی جاری رہے گی ، عوام سبسڈی کے خاتمہ کی افواہوں پر کان نہ دھریں ۔

آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ سستا آٹا اور بجلی کے انراخ پر سبسڈی جاری رہے گی ، عوام