DGPR AJK

اشتراک سے Simulation Exercise کے دوسرے دن پہلے سیشن…

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پاکستان، سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی آزاد کشمیر اور ورلڈ وائڈ کنسرن کے باہمی اشتراک سے Simulation Exercise کے دوسرے دن پہلے سیشن میں میں ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی اشفاق گیلانی نے شرکت کی – یونیورسٹی آف آزاد جموں کشمیر کے جیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے نمائندگان نے لینڈ سلائیڈنگ و فلڈ رسپانس کے حوالے سے بریفنگ دی ـ بعد ازاں جملہ شرکاء کو پترینڈ ڈیم کا وزٹ کروایا گیا جہاں پر ریسکیو 1122 اور واٹر ریسکیو 1122 ایس ڈی ایم اے کی ٹیموں نے عملی مشقوں کا مظاہرہ کیا۔ سیکرٹری ڈیزاسٹر منیجمنٹ و سول ڈیفنس چوہدری مجید احمد نے تربیتی مشقوں کا جائزہ لیا ۔اور ریسکیو 1122 اور واٹر ریسکیو ایس ڈی ایم اے کے یونٹ کی صلاحتیوں کو سراہا ۔ اس موقع پر ڈائریکٹرانتظامیہ ، ڈائریکٹر ریسکیو 1122، NIDM کے نمائندگان اور دیگر آفیسران بھی موجود تھے

Share This Post

More To Explore