وزیر اعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کا کپہ گلی بازار میں آتشزدگی سے متاثرہ بازار کا دورہ

وزیر اعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کا کپہ گلی بازار میں آتشزدگی سے متاثرہ بازار کا دورہ، وزیر اعظم افتخار گیلانی سے آتشزدگی کے متاثرین نے ملاقات کی،ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی محترمہ عفت اعظم نے وزیر اعظم کو اس موقع پر بریفنگ دی۔وزیراعظم آزادکشمیر نے متاثرین کو یقین دلایا کہ آزاد کشمیرحکومت آتشزدگی کے متاثرین کا ہر ممکن خیال رکھے گی۔وزیر صحت وبہبود آبادی ڈاکٹر مصطفی بشیر، سابق وزیر چوہدری محمد رشید، ممبر کشمیر کونسل چوہدری منظور احمد،لیگی رہنما، سرکاری افسران اس موقع پر موجود تھے۔

Share This Post

More To Explore

صدر آزادجموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب خان نے راولاکوٹ میں شرپسند عناصر کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پاکستان رینجرز کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ برکت علی کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

صدر آزادجموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب خان نے راولاکوٹ میں شرپسند عناصر کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پاکستان رینجرز کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ برکت

وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے کہاہے کہ ایک مضبوط پاکستان ہی آزادی کی جدوجہد کا ضامن ہے، پاکستان کی سیاسی قیادت کو مظفرآباد آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں، خوشی ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر مضبوط ہو رہا ہے۔

وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے کہاہے کہ ایک مضبوط پاکستان ہی آزادی کی جدوجہد کا ضامن ہے، پاکستان کی سیاسی قیادت کو مظفرآباد آمد