وزیر اعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کا دربار عالیہ تریڈہ شریف کا دورہ۔ دربار عالیہ تریڈہ شریف آمد پر سجادہ نشین میاں منظور نے وزیر اعظم کا خیر مقدم کیا۔ وزیر صحت و بہبود آبادی ڈاکٹر مصطفی بشیر، سابق وزیر چوہدری محمد رشید، ممبر کشمیر کونسل چوہدری منظور احمد، میئر مظفرآباد سکندر گیلانی، معاون خصوصی عادل قریشی ودیگر بھی موجود تھے۔

صدر آزادجموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب خان نے راولاکوٹ میں شرپسند عناصر کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پاکستان رینجرز کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ برکت علی کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
صدر آزادجموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب خان نے راولاکوٹ میں شرپسند عناصر کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پاکستان رینجرز کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ برکت
