وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے سابق وزیر حکومت راجہ محمد یاسین خان سے ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ وزیر اطلاعات نے کہاکہ والدین کا کوئی نعم البدل نہیں، اللہ تعالی آپ سمیت جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ وزیر اطلاعات نے راجہ محمد یاسین خان کی والدہ محترمہ کے بلندی درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔ اس موقع پر سابق وزیر ڈاکٹر نجیب نقی اور مفتی مقبول الرحمان بھی موجود تھے

وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے مرکزی امام بارگاہ پیر علم شاہ بخاری مظفرآباد کا رات گئے اچانک دورہ کیا
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے مرکزی امام بارگاہ پیر علم شاہ بخاری مظفرآباد کا رات گئے اچانک دورہ کیا ، وزیراعظم