صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیرہائیکورٹ سردار لیاقت شاہین کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں تفصیلی ملاقات۔

صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیرہائیکورٹ سردار لیاقت شاہین کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیرہائیکورٹ سردار لیاقت شاہین نے آزاد کشمیر میں قانون کی بالا دستی، عوام کو انصاف کی فراہمی کے لیے کوششیں تیز کرنے اور اس سلسلے میں تمام تر توانائیاں بروئے کار لانے کے لیے اقدامات کرنے پر اتفاق کیا۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیرہائیکورٹ سردار لیاقت شاہین کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Share This Post

More To Explore

ڈپٹی کمشنر مظفرآباد مدثر فاروق کی زیر صدارت ان کے آفس چیمبر میں عشرہ محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ لینے اور آمدہ مون سون کے دوران ممکنہ خدشات کے پیش نظر پیشگی حفاظتی اقدامات عمل میں لائے جانے کے سلسلہ میں اجلاس منعقد ہوا۔

ڈپٹی کمشنر مظفرآباد مدثر فاروق کی زیر صدارت ان کے آفس چیمبر میں عشرہ محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ لینے اور آمدہ مون سون