وزیراطلاعات آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ شہادتیں ہمارا عزم بڑھاتی ہیں ۔

وزیراطلاعات آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ شہادتیں ہمارا عزم بڑھاتی ہیں ۔جہاد ہمارا راستہ ، شہادت اس کا انعام جبکہ اللہ کے دین کا غلبہ اور آزادی وخودمختاری ہماری منزل ہے ۔ جو قومیں محافظوں کے ساتھ کھڑی نہیں ہوتیں ان کی نہ صرف خود مختاری اور آزادی خطرے میں پڑ جاتی ہے بلکہ تاریخ کے صفحات سے بھی وہ قوم مٹ جاتی ہے ۔مشرکین مکہ ہوں یا مشرکین ہند’ اسلام اور مسلمان ہمیشہ سے انکا ہدف رہا ہے ،ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن جب جنگ مسلط کی جائے تو اللہ کے فرمان کے مطابق ہم لڑیں گے۔نبی اکرم شفیع اعظم رحمت اللعالمینﷺ نے خود 27 غزوات میں حصہ لیا ، نبی اکرم شفیع اعظم رحمت اللعالمینﷺ نے کئی جنگیں اقدامی اور کئی دفاعی لڑی ہیں ۔ نبی اکرم شفیع اعظم رحمت اللعالمینﷺ نے اللہ کی مدد و نصرت کی دعاوں کے ساتھ ساتھ حکمت، اللہ پر توکل اور شوق جہاد سے اسلام کی سربلندی کے لیے کام کیا۔ہم اپنے عقیدے ، عمل اور منزل کے بارے میں کسی بھی کنفیوژن کا شکار نہیں ۔ یہ ملک کلمے کی بنیاد پر بنا ہے اور اس کا افواج پاکستان کے شانہ بشانہ دفاع ہماری ذمہ داری ہے۔ان خیالات کا اظہاروزیراطلاعات آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ نے آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں قراردادوں پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے کیا۔ وزیراطلاعات پیر محمد مظہرسعیدشاہ نے کہاکہ ہندوستان نے کبھی بھی غیرت سے کسی کا مقابلہ نہیں کیا۔پہلگام واقعہ مودی کا فالس فلیگ آپریشن ہے لیکن اس واقعہ نے ہماری قوم کو متحد کیا ہے،ایک دفعہ پھر مسئلہ کشمیر فلش پوائنٹ بنا ۔ ہم اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ ہم جہاد اور تدبیر کو لے کر چلیں گے۔انہوں نے کہاکہ کشمیر ی اور فلسطینی گزشتہ کئی دہائیوں سے اپنی آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں ،ہم میں اور غزہ میں فرق صرف اتنا ہے کہ ہمارا ساتھی ایٹمی طاقت مملکت خداداد پاکستان ہے جوکہ ہندوستان کے مکروہ عزائم کی راہ میں رکاوٹ ہے ،پاکستان کی وجہ سے ہم محفوظ ہیں ورنہ یہود و ہنود ہماری غزہ جیسی حالت کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑتے ۔ انہوں نے کہاکہ سیاسی سفارتی کوششیں بھی تدبیر کا حصہ ہے لیکن یہ لڑائی ہم نے خود اپنی محافظ افواج پاکستان کے ساتھ مل کر لڑنی ہے ۔ ہمیں ایک کم ظرف اور کمینے اور بزدل دشمن کا سامنا ہے جس نے معصوم بچوں ، خواتین، طالبات اور بزرگوں کو نشانہ بنایا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم آزادکشمیر نے کل پورے شہر کا دورہ کیا ہے جس سے شہریوں کے حوصلے بلندہوئے ہیں ، قومیں حوصلوں سے لڑتی ہیں ۔وزیراطلاعات نے کہاکہ عالمی دنیا بے ضمیر ہو چکی ہے جو سوڈان یا مشرقی تیمور کے مسئلے کو تو حل کرتی ہے مگر غزہ اور کشمیر پر خاموش ہے۔

Share This Post

More To Explore

صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی کال پر وزیر توانائی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری ارشد حسین اور وزیر فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ چوہدری یاسر سلطان کی قیادت میں میرپور میں قائد اعظم اسٹیڈیم میرپور تا چوک شہیداں میرپور پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی گئی۔

صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی کال پر وزیر توانائی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری ارشد حسین اور وزیر

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto slot

prediksi dapurtoto

toto togel

bo togel

togel gacor

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

togel gacor

bo togel

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

agen togel

10 situs togel terpercaya

situs toto

deposit 5000

situs togel

link togel

situs togel

situs togel

situs toto

situs togel

situs togel

toto slot