وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے صدر تحریک کشمیر یوکے اینڈ آل پارٹیز کشمیر الائنس یوکے فہیم کیانی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی ۔

وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے صدر تحریک کشمیر یوکے اینڈ آل پارٹیز کشمیر الائنس یوکے فہیم کیانی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں صدر تحریک کشمیر سکاٹ لینڈ بیلی حنیف راجہ ایم بی ای، صدر تحریک کشمیر اٹلی چوہدری بابر وڑائچ ، حریت رہنما الطاف احمد بٹ اور دیگر بھی موجود تھے ، ملاقات میں مسئلہ کشمیر کی حالیہ صورتحال اور مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی کے ساتھ اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ، ملاقات میں وزیراعظم آزادکشمیر نے شرکاء کو عوام ترقی و فلاح کے لیے اٹھائے گئے اقدامات بارے بھی آگاہ کیا ، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا کہ پائیدار ترقی کے لیے اقدامات اٹھارہے ہیں ، عوام کی فلاح ترجیح ہے ، اب وقت آگیا ہے کہ ملکر اتفاق و اتحاد کے ساتھ ہندوستان جیسے مکار اور سازشی دشمن کا مقابلہ کریں .اوورسیز کشمیری بین الاقوامی سطح پر مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ظلم وستم کو اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کریں ، ہندوستان نے بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر یوٹیوب چینل بند کر دیئے ہیں۔آزادکشمیر کی تمام سیاسی جماعتیں اور کشمیری عوام مسئلہ کشمیر پر متفق و متحد ہیں.ہم نے آزادکشمیر کے نوجوانوں کی مایوسی کو ختم کرنا ہے اور ان کو امید دینی ہے. یورپ اور یوکے میں مظاہروں کی قیادت کروں گا۔پہلگام واقعہ کی بعد ہندوستانی قابض افواج نے مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کے گھروں کو مسمار کرنے کے ساتھ ساتھ ظلم وستم کی انتہا کر دی ہے.دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے ایک مربوط حکمت عملی کے ساتھ ملکر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے.بیرون ملک کشمیریوں کی مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے کاوشیں قابل قدر ہیں لیکن اب ان کو مزید مؤثر بنانے کی ضرورت ہے.انہوں نے کہا کہ 9 لاکھ بھارتی فوج کشمیریوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ رہی ہے ، ہمیں اتفاق و اتحاد کے ساتھ ملی یکجہتی کے عزم کو بروئے کار لاتے ہوئے بین الاقوامی دنیا کی توجہ مسئلہ کشمیر کی جانب مبذول کروانے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات اٹھانا ہوں گے ۔صدر تحریک کشمیر برطانیہ فہیم کیانی اور دیگر شرکاء نے پہلگام واقعہ کے بعد بھارت کی مکارانہ چالوں کو فاش کرنے پر وزہراعظم آزادکشمیر کے جرآت مندانہ موقف کو سراہا اور کہا کہ آپ نے قانون ساز اسمبلی سمیت قومی چینلز پر آ کر جس طرح کشمیریوں کا نکتہ نظر دبنگ اور احسن انداز میں پیش کیا اس پر آپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔انہوں نے گڈ گورننس کے حوالے سے بھی وزیراعظم کے اقدامات کو سراہا۔

Share This Post

More To Explore

چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن اور انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے تعاون سے منعقدہ کانفرنس میں شرکت کی۔

چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن اور انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے تعاون سے منعقدہ کانفرنس میں شرکت

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto slot

prediksi dapurtoto

toto togel

bo togel

togel gacor

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

togel gacor

bo togel

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

agen togel

10 situs togel terpercaya

situs toto

deposit 5000

situs togel

link togel

situs togel

situs togel

situs toto

situs togel

situs togel

toto slot