وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر مولانا پیر محمد مظہر مظہر شاہ نے کہا ہے کہ ہندوستان کا “مکر” جس کو دنیا فالس فلیگ آپریشن کا نام دیتی ہے ہمارے لئے کوئی نئی بات نہیں۔

وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر مولانا پیر محمد مظہر مظہر شاہ نے کہا ہے کہ ہندوستان کا “مکر” جس کو دنیا فالس فلیگ آپریشن کا نام دیتی ہے ہمارے لئے کوئی نئی بات نہیں۔ قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ بھارت کی جانب سے کسی بھی قسم کی جارحیت کا مقابلہ کرےگی۔ بھارت نے تحریک آزادی کشمیر کو دبانے، سندھ طاس معاہدے سے راہ فرار اختیار کرنے اور پاکستان کیلئے ایک نیا محاذ کھولنے کیلئے یہ ڈھونگ رچایا ہے۔ کشمیری اپنی روایات کے خلاف معصوموں پر حملہ آور نہیں ہو سکتے۔ جے شنکر نے بھارتی خفیہ ایجنسیوں سے سیاحوں پر حملہ کروایا ۔ کشمیری عوام پچھلے 77 سال سے انڈیا کے جھوٹے پروپیگنڈے اور ظلم و ستم کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس نے بھارتی پروپیگنڈے کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے پاکستان کے موقف کی تائید کی۔سپیکر چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں بھارتی فالس فلیگ آپریشن اور بھارت کے اوچھے ہتھکنڈوں پر پیش کردہ قراردادوں پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پیر مظہر سعید شاہ نے پہلگام واقعے کوانڈیا کی فلاپ فلم قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ بھارت کی پرانی روایت رہی ہے لیکن اب دنیا سمجھ گئی ہے، اب یہ والا ڈرامہ نہیں چلے گا۔انہوں نےکہا کہ امریکہ کے صدر بل کلنٹن کے دورے کے موقع پر بھی اسی قسم کے خود ساختہ آپریشن کو ابھی دنیا نہیں بھولی نہ کشمیری قوم بھولی ہے جس میں خود انڈین خفیہ ایجنسی ملوث تھی۔ 2011 کے بھارتی انتخابات سے قبل بھی ہم نے بھارت کے مکر کو دیکھا ہے۔ اس سے قبل پلوامہ، ممبئی حملے اور راجوری کے واقعے کی بھی دنیا گواہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا دشمن کم ظرف ہے جس نے ماضی میں گجرات میں مسلمانوں کا قتل عام کیا اور الزام وزیر پر لگا کر اسے بھی قتل کرایا۔ ہم دنیا کو یہ باور کروانا چاہتے ہیں کہ انڈیا کی کسی بھی جارحیت کا 24 کروڑ عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ منہ توڑ جواب دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت سندھ طاس معاہدہ توڑ کر آبی جارحیت کرنا چاہتا ہے جس کی ہم اسے کسی صورت اجازت نہیں دیں گے۔ ہم جنوبی ایشیا میں امن کے خواہاں ہیں لیکن اگر مظلوم کو سکون سے نہیں رہنے دیا جاتا تو ظالم کو بھی سکون سے نہیں رہنے دیں گے۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ بھارت منی پور میں اقلیتوں کے ساتھ بدترین سلوک کر رہا ہے۔ پاکستان اندرونی و بیرونی مسائل سے نکل کر ترقی کی راہ پر گامزن ہے جو دشمن کو ہضم نہیں۔ بھارت ایسے خود ساختہ واقعات سے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت خوش فہمی میں نہ رہے کسی بھی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا۔

Share This Post

More To Explore

سپیکر چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام کے مقام پر بھارتی فالس فلیگ آپریشن کے نتیجے میں ہندوستانی اقدامات پر ممبران اسمبلی کی جانب سے پیش کردہ قراردادوں پر اظہار خیال کرتے ہوئے

سپیکر چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام کے مقام پر بھارتی

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto slot

prediksi dapurtoto

toto togel

bo togel

togel gacor

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

togel gacor

bo togel

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

agen togel

10 situs togel terpercaya

situs toto

deposit 5000

situs togel

link togel

situs togel

situs togel

situs toto

situs togel

situs togel

toto slot