وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کے لیے بھارت سے مطالبہ کرتے ہیں

وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کے لیے بھارت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ 05اگست2019کے یکطرفہ اور غیر منصفانہ اقدام کو واپس لے اور اسے اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی قانون کے مطابق پرامن اور غیر جانبدارانہ استصواب رائے کے ذریعے حل کرے۔پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے دورہ آزادکشمیر سے تحریک آزادی کشمیر کو تقویت ملی ہے اس دورہ سے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو یقین دلایا گیا ہے کہ ریاست پاکستان اور اس کے عوام کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں ان کے پشت پر ہیں۔وہ یہاں مقامی ہوٹل میں پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چھٹے اجلاس کے بعد پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے اس موقع پر پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین رانا محمد قاسم نون نے بھی خطاب کیا۔کمیٹی کے اراکین اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔ قبل ازیں قومی اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین رانا محمد قاسم نون کی سربراہی میں ان کیمرہ اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی وزراء ڈاکٹر فضل چوہدری،ملک ابرار احمد، وجیہ کنول، ریاض فتیانہ، سردار فتح اللہ خان، سید جاوید علی شاہ،محمدا ظہر خان لغاری،انوار الحق چوہدری، آزادکشمیر کے اسپیکر اسمبلی لطیف اکبر، وزراء حکومت کرنل وقاراحمد نور، چوہدری محمد رشید، ارشد حسین، اظہر صادق، قاسم مجید، یاسر سلطان بھی شریک تھے۔ وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا کہ بھارت کے 05اگست 2019کے غیر منصفانہ اقدامات سے مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔پاکستان نے بھارت کے ان اقدامات کی ہر فور م پر سختی سے مخالفت اور مذمت کی ہے انھوں نے کہا کہ آزادکشمیر کے پائیدار ترقی اور خوشحالی کے لیے کشمیر کمیٹی نے بھرپو رتوجہ دی۔کشمیر کمیٹی نے یہاں کی ترقی پر خصوصی توجہ دی۔انھوں نے ریاست گیر ترقی اور میگا پراجیکٹس کی بروقت شروعات اور تکمیل کے لیے متعلقہ اداروں کو ہدایات بھی جاری کیں۔وزیر اعظم آزادکشمیر نے کہا کہ کشمیر کمیٹی کے دورہ آزادکشمیر سے یہاں کے لوگوں اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کا حوصلہ بلند ہوا ہے کمیٹی نے یہاں کے لوگوں سے ملاقاتیں کیں اور حالات کا جائزہ بھی لیا کمیٹی کے اراکین نے پاکستان کے موقف کا اعادہ کیا کہ وہ کشمیریوں کی تحریک آزادی کی اخلاقی،سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھیں گے۔کمیٹی نے میرپور میں انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تعمیر کے لیے صرف فزیبیلٹی رپورٹ ہی نہیں بلکہ اس کے مکمل منصوبہ کی تعمیر کے لیے ہدایات دیں اس کے ساتھ ساتھ مظفرآباد اور راولاکوٹ کے ائیر پورٹ کو فعال کرے انھوں نے کہا کہ کمیٹی کے دورہ سے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر پزیرائی ملے گی اور اس کے پرامن حل کے لیے راہیں ہموار ہوں گی۔

Share This Post

More To Explore

سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی آزادجموں وکشمیر کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق 16اپریل 2025سے جاری بارشوں کے سلسلہ کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات میں آزادکشمیر بھر میں 1شخص جاں بحق ،3افراد زخمی

سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی آزادجموں وکشمیر کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق 16اپریل 2025سے جاری بارشوں کے سلسلہ کے نتیجے میں

عوامی شکایت پر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد ان ایکشن۔فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے ذریعے ٹانگہ اسٹینڈ،گیلانی چوک،بینک روڈ پر قائم ہوٹلز،ریسٹورنٹ کے آئل اور دودھ کے سمپل لے کر موقع پر لیبارٹری تجزیہ کیا گیا۔

عوامی شکایت پر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد ان ایکشن۔فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے ذریعے ٹانگہ اسٹینڈ،گیلانی چوک،بینک روڈ پر قائم ہوٹلز،ریسٹورنٹ کے آئل اور دودھ کے سمپل

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto slot

prediksi dapurtoto

toto togel

bo togel

togel gacor

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

togel gacor

bo togel

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

agen togel

10 situs togel terpercaya

situs toto

deposit 5000

situs togel

link togel

situs togel

situs togel

situs toto

situs togel

situs togel

toto slot