وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے شاعر مشرق، مفکر اسلام، فرزند کشمیر ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر انہیں عقیدت و احترام کے ساتھ خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے شاعر مشرق، مفکر اسلام، فرزند کشمیر ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر انہیں عقیدت و احترام کے ساتھ خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ علامہ اقبالؒ نہ صرف عظیم شاعر ، عظیم مفکر، فلسفی، سیاسی قائد بلکہ برصغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک روحانی اور فکری رہنما بھی تھے جنہوں نے برصغیر کے مسلمانوں کو خوابِ آزادی دکھایا اور اُن کے دلوں میں خودی، حریت اور بیداری کا جذبہ پیدا کیا۔ اقبالؒ کی فکر نے ایک نئی سوچ اور سمت عطا کی جس کا نتیجہ بالآخر قیام پاکستان کی صورت میں سامنے آیا۔ حضرت علامہ نے بحیثیت فرزند کشمیر کشمیریوں کے جذبات واحساسات کی ترجمانی کی بلکہ تحریک آزادی کشمیر کو فکری بنیاد بھی فراہم کی ، وزیراعظم نے کہا کہ اقبالؒ نے ہمیشہ نوجوانوں کو قوم کا حقیقی سرمایہ قرار دیا اور اُنہیں بلند حوصلہ، علم، کردار اور خوداعتمادی کے ساتھ میدانِ عمل میں اترنے کا پیغام دیا۔ آج کے نوجوان اگر اقبالؒ کے افکار کو سمجھ لیں اور ان پر عمل کریں تو نہ صرف پاکستان بلکہ آزاد کشمیر بھی ترقی و خوشحالی کی نئی راہوں پر گامزن ہو سکتے ہیں ، انہوں نے کہا کہ آج ہمیں علامہ اقبالؒ کے افکار کو محض تقریروں یا تقریبات تک محدود نہیں رکھنا، بلکہ ان کے پیغام کو عملی زندگی میں نافذ کرنا ہوگا۔ اقبالؒ کی تعلیمات ہمیں یہ سکھاتی ہیں کہ کوئی بھی قوم جب تک اپنے اندر خودی، خود اعتمادی اور قومی شعور پیدا نہیں کرتی، وہ دنیا میں باعزت مقام حاصل نہیں کر سکتی۔وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ آج جب ہم دنیا بھر میں کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں تو اقبالؒ کی فکر ہماری رہنمائی کرتی ہے کہ ہم اپنے مقصد کے حصول کے لیے استقامت، شعور اور اتحاد کو اپنا شعار بنائیں ، حضرت علامہ اقبال کا پیغام اور ان فکر آج بھی ہمارے لیے مشعل راہ ہے ، ہمیں چاہیے کہ ہم ان کے افکار کو اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کا حصہ بنائیں اور ان کے خواب کی حقیقی تعبیر کے لیے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کریں ۔اللّہ تعالیٰ ہمیں حضرت علامہ کے افکار پر عمل پیرا ہونے اور آزاد کشمیر کو ترقی ، خودداری اور علم و حکمت کا گہوارہ بنانے کی توفیق عطا فرمائے ، آمین ۔

Share This Post

More To Explore

سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی آزادجموں وکشمیر کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق 16اپریل 2025سے جاری بارشوں کے سلسلہ کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات میں آزادکشمیر بھر میں 1شخص جاں بحق ،3افراد زخمی

سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی آزادجموں وکشمیر کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق 16اپریل 2025سے جاری بارشوں کے سلسلہ کے نتیجے میں

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto slot

prediksi dapurtoto

toto togel

bo togel

togel gacor

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

togel gacor

bo togel

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

agen togel

10 situs togel terpercaya

situs toto

deposit 5000

situs togel

link togel

situs togel

situs togel

situs toto

situs togel

situs togel

toto slot