سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کی ہدایات کی روشنی میں عوام کو معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ٹیم فوڈ اتھارٹی مظفرآباد متحرک۔سیکرٹریٹ بازار کی پرتال،مختلف ہوٹلز،باربی کیو شاپ اور کریانہ و جنرل سٹوروں پر اشیائے خوردونوش کی پڑتال۔ناقص صفائی ستھرائی اور مضر صحت اشیاء کی فروخت پر ایک ہوٹل سیل۔متعدد کو جرمانے و وارننگ نوٹسز جاری کر دئیے گئے۔ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مظفرآباد ابرار احمد میر نے کہا عوام کو معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے فوڈ اتھارٹی کوشاں ہے۔شہریوں کو معیاری اشیائے خوردونوش کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔فوڈ اتھارٹی کی ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے وال/بزنس آپریٹرز کے خلاف قانون کے مطابق فوڈ اتھارٹی ایکٹ کے تحت سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے دو ٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کو ہر حال میں اس کے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے دو ٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کو ہر حال میں اس کے منطقی