ڈپٹی کمشنر مظفرآباد/چیئرمین ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن کمیٹی مدثر فاروق کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن کمیٹی کااجلاس منعقد ہوا۔

ڈپٹی کمشنر مظفرآباد/چیئرمین ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن کمیٹی مدثر فاروق کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن کمیٹی کااجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ضلعی آفیسران، پولیس آفیسران اور سیکیورٹی اداروں کے ذمہ داران نے شرکت کی۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر مظفرآباد نے وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کی ہدایات کی روشنی میں ماہ رمضان المبارک کے آخری ایام اور عیدالفطر 2025 کے اجتماعات اور تعطیلات کے دوران عوام الناس کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بناے اور امن و امان بحال رکھنے کے سلسلہ میں جملہ ضلعی آفیسران / متعلقین کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ، پولیس، محکمہ صحت، میونسپل کارپویشن مظفرآباد اور ریسکیو 1122 کے ضلعی آفیسران / اہلکاران جو کہ Essential services کے ذمرے میں آتے ہیں، عید الفطر کی تعطیلات کا استفادہ حاصل نہیں کریں گے۔ جبکہ دیگر محکمہ جات کے ضلعی آفیسران دوران عیدالفطر ضلعی ہیڈ کوارٹر پر اپنی موجودگی کو یقینی بنائیں گئے اور رخصت کا استفادہ حاصل کرنے کی صورت میں 28 رمضان المبارک سے قبل ضلعی ہیڈ کوارٹر پر موجود آفیسر کی نامزدگی کی تفصیل دفتر ہذا کو ارسال کریں گے۔ دفتر ڈپٹی کمشنر مظفرآباد میں مرکزی ضلعی کنٹرول روم قائم کیا جا کر آفیسران / اہلکاران کی مامورگی عمل میں لائی جا چکی ہے۔محکمہ پولیس، شاہرات، ریسکیو 1122، میونسپل کارپوریشن و محکمہ صحت اپنا ایک ایک نمائندہ دفتر ڈپٹی کمشنر مظفرآبادمیں قائم کنٹرول روم پر مامور کریں گے۔ جو دفتر جناب چیف سیکرٹری میں قائم کنٹرول روم سے ہمہ وقت رابطہ میں رہیں گے۔محکمہ پولیس عید اجتماعات کا سیکیورٹی پلان بشمول چاند رات جبکہ محکمہ صحت کنٹیجنسی پلان مرتب کرتے ہوئے عوام الناس کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے۔نیز ریسکیو 1122 واٹر ریسکیو سے متعلق ڈیوٹی روسٹر ارسال کرنے کے پابند ہوگا۔سب ڈویژنل مجسٹریٹ صاحبان،محکمہ صنعت و حرفت اور محکمہ صحت اپنی اپنی سب ڈویژن/ حدود میں پیٹرول اورصحت سہولیات(میڈیسن وغیرہ) کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے۔میونسپل کارپوریشن مظفرآباد قبرستان و دیگر مقامات جو دوران عید سیاحوں و دیگر افراد کے لئے توجہ کا مرکز ہوتے ہیں کی خصوصاً صفائی ستھرائی کے ذمہ دار ہونگے۔سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ضلع ہذا میں واقع اہم مقامات جہاں عید کے اجتماعات منعقد ہونے ہیں، میں مامور خطیب / ذمہ داران کو رضا کاران کی مامورگی / ضروری حفاطتی اقدامات عمل میں لائے جانے کی نسبت ہدایات جاری کی جا چکی ہیں۔سب ڈویژنل مجسٹریٹ، ڈپٹی سپرنٹندنٹ پولیس اور میونسپل مجسٹریٹ مظفرآباد ہوٹل مالکان کے ساتھ میٹنگ کرتے ہوئے اس امر کو یقینی بنائیں گے کہ دوران تعطیلات عید الفطر سیاح حضرات سے زائد وصولی کرایہ کی حوصلہ شکنی کی جا سکے۔ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ، پتنگ بازی، گداگری اور دریا میں نہانے پر دفعہ144 ض ف کا نفاذ ہو چکا ہے۔ پولیس ڈیپارٹمنٹ عملدرآمد کو یقینی بنائے گا۔محکمہ برقیات چاند رات اور عید اجتماعات کے دوران بجلی کی فراہمی کو بلا تعطل یقینی بنائیں گے۔ٹریفک چیکنگ کے حوالہ سے مجسٹریٹس کی مامورگی عمل میں لائی جا چکی ہے۔ کسی بھی مسافر زائد کرایہ وصولی کی صورت میں فوری کارروائی کرتے ہوئے واپس کروانے کے عمل کو یقینی بنایا جائے۔کسی بھی شکایت کی صورت میں فوری طور پر متعلقہ مجسٹریٹ سے رابطہ کریں۔ عوام الناس کی خدمت کو انتظامیہ اولین فرض سمجھتی ہے۔ عوام الناس کی حفاظت، امن و امان کی بحالی کے حوالہ سے ہر ممکن اقدامات عمل میں لائے جائیں گے۔

Share This Post

More To Explore

سینئر ممبر وزیراعظم معائینہ عملدرآمد کمیشن ندیم اقبال قریشی نے تحصیل دولیا جٹاں کے بی ایچ یو چوک صاحباں کا وزٹ کیا وہاں پر موجود ڈاکٹر وسٹاف کے متعلق معلومات لیں

سینئر ممبر وزیراعظم معائینہ عملدرآمد کمیشن ندیم اقبال قریشی نے تحصیل دولیا جٹاں کے بی ایچ یو چوک صاحباں کا وزٹ کیا وہاں پر موجود

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto slot

prediksi dapurtoto

toto togel

bo togel

togel gacor

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

togel gacor

bo togel

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

agen togel

10 situs togel terpercaya

situs toto

deposit 5000

situs togel

link togel

situs togel

situs togel

situs toto

situs togel

situs togel

toto slot