آزاد جموں وکشمیر ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں عارف حسین کے اعزاز میں انکی ریٹائرمنٹ کے سلسلہ میں سنٹرل بار ایسوسی ایشن مظفرآباد کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

آزاد جموں وکشمیر ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں عارف حسین کے اعزاز میں انکی ریٹائرمنٹ کے سلسلہ میں سنٹرل بار ایسوسی ایشن مظفرآباد کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں چیف جسٹس آزادجموں و کشمیر ہائیکورٹ جسٹس صداقت حسین راجہ، ججز ہائیکورٹ جسٹس میاں عارف حسین، جسٹس سید شاہد بہار، جسٹس سردار محمد اعجاز خان، جسٹس خالد رشید چوہدری، صدر سنٹرل بار ایسوسی ایشن سید انیس الحسن گیلانی، نائب صدر سنٹرل بار ایسو سی ایشن ثاقب نعیم چغتائی، سنٹرل بار ایسوسی ایشنز کے عہدیداران اور وکلاء نے شرکت کی۔ چیف جسٹس عدالت العالیہ جسٹس صداقت حسین راجہ نے کہا کہ جسٹس میاں عارف حسین کا کیرئیر آپ سب کیلئے مشعل راہ ہے۔ میں بطور وکیل ان کے سامنے پیش ہوتا رہا۔ مجھے ان کے بطور جج انتخاب پر بھی فخر ہے۔ موصوف کا کیرئیر جہد مسلسل سے عبارت ہے وہ انتہائی خوش قسمت رہے ہیں انہوں نے اپنی ماضی پر فخر محسوس کرتے ہیں اور ان کے والدین نے ان کے عروج و زوال کو دیکھا ہے۔ وکلاء اورجوڈیشل آفیسران ان کی تقلید کریں اور ان سے رہنمائی لیں۔ سنٹرل بار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ سنٹرل بار نے آزاد کشمیر کی عدلیہ اور سیاسی قیادت کے بڑے نام پیدا کئے۔ میں نے بھی وکالت کا آغاز سنٹرل بار سے کیا ہے۔ سنٹرل بار کی عمارت کا مسئلہ حل کریں گے۔ دو کنال اراضی جوڈیشل کمپلیکس میں وکلاء اور ان کےچیمبر کیلئے مختص کریں گے۔ موجودہ عمارت کا نصف حصہ وکلاء کیلئے مختص کریں گے۔مہمان خصوصی جسٹس میاں عارف حسین نے کہا کہ سنٹرل بار ایسوسی ایشن کا انتہائی مشکور ہوں دوران سروس سنٹرل بار کا تعاون شامل حال رہا۔ میری سروس کا بیشتر وقت مظفرآباد ڈویژن میں گزرا۔سنٹرل بار کی جانب سے پروقار تقریب میرے لئے باعث فخر ہے ہائیکورٹ کے جج جسٹس سید شاہد بہار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جسٹس میاں عارف حسین کے اعزاز میں بہترین تقریب کے انعقاد پر سنٹرل بار کے منتظمین کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ جسٹس میاں عارف حسین انتہائی تحمل مزاجی اورمستقل مزاجی کے ساتھ کامیاب سروس مکمل کرتے ہوئے ریٹائر ہو رہے ہیں۔ دنیا میں علم کو فضیلت حاصل ہے اور یہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے عطا ہوتا ہے۔ انہوں نے وکلاء کو انصاف اور قانون کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ میرا تعلق بھی سنٹرل بار سے ہےمجھے ان کے مسائل کا بھی اچھی طرح احساس ہے۔ بنیادی انسانی حقوق کی ضمانت آئین دیتا ہے اور اسکی عملداری کو اعلی عدلیہ یقینی بناتی ہے۔ سنٹرل بار ہمیشہ آزاد کشمیر کے عوام کی آواز بنا ہے۔ جسٹس سردار محمد اعجاز خان نے کہا کہ بہترین پروگرام کے انعقاد پر میں سنٹرل بار کے عہدیداران کا مشکور ہوں۔ بطور جج جسٹس میاں عارف حسین کے ساتھ کام کے دوران بہت سیکھنے کا موقع ملا۔ آزاد کشمیر میں انصاف کی فراہمی اورقانون کی عملداری میں سنٹرل بار کا کلیدی کردار ہے۔ جسٹس میاں عارف چیف جسٹس عدالت العالیہ کے اعتماد پر پورا اترنے میں کامیاب رہے۔

جج ہائیکورٹ جسٹس خالد رشید چوہدری نے تقریب کے انعقاد پر سنٹرل بار ایسوسی ایشن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سنٹرل بار پورے آزاد کشمیر کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ یہاں بیٹھے نوجوان ہمارا مستقبل ہیں۔ جسٹس میاں عارف حسین نے انتہائی ایمانداری اور مستقل مزاجی اور محنت سے اپنا نام بنایا ہے اور عزت سے ریٹائر ہو رہے ہیں۔ یہی تین رہنما اصول آپ نے کامیاب وکیل بننے کیلئے اپنانے ہیں۔ وکالت کے پیشے میں انتہائی کمپیٹیشن ہوتا ہے جہاں صرف آپ کی کارکردگی آپ کو کامیاب بناتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ موصوف انتہائی بردبار اور تحمل مزاج ہیں۔صدر سنٹرل بار ایسوسی ایشن مظفرآباد سید انیس الحسن گیلانی نے مہمانان کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سنٹرل بار جسٹس میاں عارف حسین کے شاندار کیرئیر اور ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ موصوف نے عوام کے مفاد میں بہترین خدمات سرانجام دیں۔ بار اور بنچ لازم و ملزوم ہیں۔ تقریب کی نظامت کے فرائض جنرل سیکرٹری سنٹرل بار ایسوسی ایشن چوہدری توفیق احمد نے سرانجام دیے۔

Share This Post

More To Explore

سینئر ممبر وزیراعظم معائینہ عملدرآمد کمیشن ندیم اقبال قریشی نے تحصیل دولیا جٹاں کے بی ایچ یو چوک صاحباں کا وزٹ کیا وہاں پر موجود ڈاکٹر وسٹاف کے متعلق معلومات لیں

سینئر ممبر وزیراعظم معائینہ عملدرآمد کمیشن ندیم اقبال قریشی نے تحصیل دولیا جٹاں کے بی ایچ یو چوک صاحباں کا وزٹ کیا وہاں پر موجود

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto slot

prediksi dapurtoto

toto togel

bo togel

togel gacor

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

togel gacor

bo togel

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

agen togel

10 situs togel terpercaya

situs toto

deposit 5000

situs togel

link togel

situs togel

situs togel

situs toto

situs togel

situs togel

toto slot