وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ تمام محکمہ جات ترقیاتی فنڈز کا تصرف منصفانہ بنیادوں پر کریں

وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ تمام محکمہ جات ترقیاتی فنڈز کا تصرف منصفانہ بنیادوں پر کریں ، نظام میں شفافیت کو ہر صورت میں مقدم رکھا جائے، غیر ضروری اخراجات سے گریز اور عوامی خدمت کے مشن کو ترجیح بنایا جائے ، وزیراعظم نے ان خیالات کا اظہار اجلاس سے گفتگو میں کیا ۔اجلاس میں سیکرٹری پلاننگ ایند ڈویلپمنٹ عامر لطیف،اکاؤنٹینٹ جنرل کامران راشد خان ، ایڈیشنل سیکرٹری راشد کلیم اور ایڈیشنل اکاؤنٹینٹ جنرل میر اصغر نے شرکت کی ۔وزیراعظم نے کہا کہ حکومت نے شفافیت کو فوقیت دی ہے، زیادہ سے زیادہ بچت کو فروغ دیں گے تو بہتری آئے گئی، اسراف کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی، عوام کے ٹیکس کا پیسا عوام پر خرچ ہو گا، غیر ضروری اخراجات میں کمی سے بہتری کی راہیں کھلیں گی۔ وزیراعظم نے کہاکہ میگا پرا جیکٹس کی بروقت تکمیل کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ میگا پروجیکٹس اور دیگر چھوٹے بڑے ترقیاتی پروجیکٹس کی بروقت تکمیل ہو گی تو بہتری کی راہیں کھلیں گی، وسائل کو درست سمت میں استعمال کریں گے تو ثمرات عام آدمی تک پہنچیں گے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ عوام کی محرومیوں کے ازالہ کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیگا۔ مالی انتظام و انصرام شفاف ہو گا تو ترقی کے اہداف کو حاصل کرنے میں آسانی میسر آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ شفافیت پر مبنی اقدامات سے حقیقی ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر ہو سکے گا ۔شرکاء نے وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کو آزاد کشمیر میں مالیاتی انتظام و انصرام سمیت مالی امور کی تقسیم اور جاری دیگر ترقیاتی پرا جیکٹس بارے تفصیلی طور پر آگاہ کیا

Share This Post

More To Explore

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto slot

prediksi dapurtoto

toto togel

bo togel

togel gacor

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

togel gacor

bo togel

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

agen togel

10 situs togel terpercaya

situs toto

deposit 5000

situs togel

link togel

situs togel

situs togel

situs toto

situs togel

situs togel

toto slot