ضلعی انتظامیہ اورمیونسپل کارپوریشن مظفرآبادکے زیر اہتمام 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے تناظر میں نلوچھی پل پر شہدا تحریک آزادی جموں وکشمیر کی یاد میں کینڈل لائٹس کا اہتمام کیا گیا۔

ضلعی انتظامیہ اورمیونسپل کارپوریشن مظفرآبادکے زیر اہتمام 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے تناظر میں نلوچھی پل پر شہدا تحریک آزادی جموں وکشمیر کی یاد میں کینڈل لائٹس کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں میئربلدیہ سید سکندر گیلانی، ڈپٹی کمشنر مدثر فاروق،ڈپٹی میئر خالد اعوان، اسسٹنٹ کمشنر غلام محی الدین، بلدیہ مجسٹریٹ سردار عمران، چیف آفیسر بلدیہ صاحبزادہ ذوالفقار عالم، شکیل گیلانی،تحصیلدار چوہدری قمر عزیز سمیت ضلعی انتظامیہ،محکمہ اطلاعات، بلدیاتی نمائندگان سمیت سول سوسائٹی نے شرکت کی۔ تقریب میں تحریک آزادی کشمیر کے شہدا کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔ سول سوسائٹی اور عوام کی بڑی تعداد نے شہدا تحریک آزادی کشمیر کو بھرپور خراج عقیدت بھی پیش کیا۔

Share This Post

More To Explore

آزادجموں وکشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے ضرورت مند افراد کے لیے سوشل پروٹیکشن فنڈ خالصتا ایک فلاحی منصوبہ ہے۔

آزادجموں وکشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے ضرورت مند افراد کے لیے سوشل پروٹیکشن فنڈ خالصتا ایک فلاحی منصوبہ

پاکستان ہائی کمیشن ڈھاکہ میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی آزاد جموں کشمیر کے وزیر اطلاعات مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ تھے۔

پاکستان ہائی کمیشن ڈھاکہ میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی آزاد جموں کشمیر کے وزیر