DGPR AJK

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کا ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میرپور کی تقریب سے خطاب

اقتدار اللہ پاک کی عطا ہے ، نظریہ الحاق پاکستان میرے لیے سے سب سے بڑھ کر ہے،وزیراعظم آزادکشمیر

ہمارے والدین ہم اور ہماری آئندہ نسلیں نظریہ الحاق پاکستان کے داعی ہیں،وزیراعظم آزادکشمیر

عوام کو بجلی اور آٹے کی تاریخ ساز سبسڈی دی اور بجٹ میں 71ارب کے خسارہ کو برداشت کیا

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کا ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میرپور کی تقریب سے خطاب

اقتدار اللہ پاک کی عطا ہے ، نظریہ الحاق پاکستان میرے لیے سے سب سے بڑھ کر ہے،وزیراعظم آزادکشمیر

ہمارے والدین ہم اور ہماری آئندہ نسلیں نظریہ الحاق پاکستان کے داعی ہیں،وزیراعظم آزادکشمیر

عوام کو بجلی اور آٹے کی تاریخ ساز سبسڈی دی اور بجٹ میں 71ارب کے خسارہ کو برداشت کیا،وزیراعظم آزادکشمیر

جمہوری آدمی ہوں سب کو اپنے نظریہ کی آبپاری کی اجازت ہے لیکن ریاست کسی کو نفرت یاتعصب پھیلانے کی جازت نہیں دے گی،وزیراعظم آزادکشمیر

جہاں امن و امان خراب کیا گیا تو حکومت اپنے فرائض ادا کرے گی،چوہدری انوارالحق

بلدیاتی اداروں کو 1ارب کے فنڈز دیے کہ وہ عوام کی فلاح پر لگائیں۔وزیراعظم آزادکشمیر

آزادکشمیر کا تاریخ کا پہلا ٹیکس فری بجٹ پیش کیا،وزیراعظم آزادکشمیر

عوام کو ہر ممکن سہولت دے رہے ہیں مختلف شعبوں میں اصلاحات لارہے ہیں،وزیراعظم آزادکشمیر

وکلاء کے مسائل کا ادارک ہے انھیں جو بھی سہولیات دے سکتے ہیں ضرور دیں گے،وزیراعظم آزادکشمیر

حقوق کے لیے بہت سی تنظمیں بات کرتی ہیں لیکن اب فرائض کے لیے بھی بات کرنا ہوگی،چوہدری انوارالحق

کابینہ کے موجودہ اراکین کی مراعات پر کٹوتی کی،وزیر اعظم ہاوس کے اخراجات کم کیے ،وزیراعظم آزادکشمیر

آج ہماری موجودہ 32رکنی کابینہ کے اخراجات سابقہ کابینہ کے اخراجات سے آدھے ہیں،وزیراعظم آزادکشمیر

عوامی نمائندگان کی کسی صورت تذلیل کی اجازت نہیں دی جائیگی،چوہدری انوارالحق

یہ ملک انہی کے ذریعہ چل رہا ہے جن کو عوام نے منتخب کیا،وزیراعظم آزادکشمیر

آزادکشمیر اسمبلی کوئی مذاق نہیں اور نہ ہی کسی کو مذاق بنانے کی اجازت دی جاسکتی ہے،

وزیراعظم آزادکشمیر

پیٹ پر پتھر باندھ کر موجودہ حکومت نے عوام کے لیے وسائل کا بندوبست کیا،وزیراعظم آزادکشمیر

محکمہ خوراک میں اصلاحات لائیں آج آٹا پہلے سے مزید سستا اور پرانا کوٹہ ہونے کے باوجود ساری ریاست میں دستیاب ہے،وزیراعظم آزادکشمیر

بدعنوان،غیرحاضرملازمین،کمیشن خوری کا خاتمہ کیا ،وزیراعظم آزادکشمیر

ہمارا پاکستان سے انمٹ اور لازوال رشتہ ہے۔کسی کو کسی بھی میڈیا پلیٹ فارم پرتعصب اور نفرت پھیلانے کی اجازت نہیں ہوگی ،وزیر اعظم آزادکشمیر

محکمہ برقیات کو بجلی چوری اور لائن لاسسز کے خاتمہ کے لیے قانون سازی بھی کی، وزیراعظم آزادکشمیر

بجلی اور آٹے پر سبسڈی کوحقیقت پسندانہ بنانا ہوگا،چوہدری انوارالحق

مملکت خداداد پاکستان سے ہمارے گھر روشن اور آباد رہتے ہیں

Share This Post

More To Explore