DGPR AJK

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے ڈسٹرکٹ پریس کلب کی 37ویں سالگرہ کے موقع کیک کاٹا

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے ڈسٹرکٹ پریس کلب کی 37ویں سالگرہ کے موقع کیک کاٹا۔ اس موقع پر وزرا کرام موسٹ سنیر وزیر کرنل (ر) وقار احمد نور ،جاوید اقبال بڈھانوی وزیر بحالیات ،وزیر ہائر ایجوکیشن ظفر اقبال ملک،وزیر صحت عامہ ڈاکٹر نثار انصر ابدالی،،ڈائریکٹر اطلاعات راجہ شاہد حسین کھوکھر ،صدارتی مشیر چوہدری محمد محبوب ،ڈپٹی کمشنر چوہدری حق نواز،ایس پی عدیل صدر پریس کلب شاہنواز بٹ اور دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔

Share This Post

More To Explore