DGPR AJK

وزیراعظم چوہدری انوار الحق کی ڈسٹرکٹ بار آمد پر شاندار استقبال ،پھولوں کی پتیاں نچھارو کی گئیں

زیراعظم چوہدری انوار الحق کی ڈسٹرکٹ بار آمد پر شاندار استقبال ،پھولوں کی پتیاں نچھارو کی گئیں ،وکلا کی بڑی تعداد نے وزیراعظم کو گیٹ پر خوش آمدید کہا اور ان کے گلے میں پھولوں کے ہار ڈالے استقبال کے موقع پر گھوڑوں کا رقص بھی پیش کیا گیا۔ اس موقع پر موسٹ سنیر وزیر کرنل (ر) وقار احمد نور ،جاوید اقبال بڈھانوی وزیر بحالیات ،وزیر ہائر ایجوکیشن ظفر اقبال ملک،وزیر صحت عامہ ڈاکٹر نثار انصر ابدالی ،صدارتی مشیر چوہدری محمد محبوب بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے

Share This Post

More To Explore